ur_gen_text_ulb/27/29.txt

6 lines
292 B
Plaintext

\v 29 قومیں تیری خدمت کریں
گروہ تیرے آگے جھکیں۔
تُو اپنے بھائیوں کا آقا ہو۔
تیری ماں کے بیٹے تیرے آگے جھکیں۔
ملعون جو تجھے ملعون کہے۔
مبُارک جو تجھے مبُارک کہے۔