ur_gen_text_ulb/46/05.txt

3 lines
793 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔تب یعقوب بیرسبع سے اُٹھا او ر اِسرائیل کے بیٹے اپنے باپ یعقوب کو اور اپنے لڑکوں اور اپنی بیویوں کو اُن گاڑیوں پر جو فرعون نے اُسے لے جانے کے لئے بھیجی تھیں لے چلے۔
\v 6 6۔اور اُنہوں نے اپنے مویشی اور اپنا سب کچھ جو اُنہوں نے ملک کِنعان میں جمع کیِا تھا ،لیِا ۔اور یعقوب نے اپنی سب اولاد کے ساتھ مصر میں آیا۔
\v 7 7۔اُس کے بیٹے اور اُس کے بیٹوں کے بیٹے اور اُس کی بیٹیاں اور اُس کے بیٹوں کی بیٹیاں اور اُس کی سب نسل اُس کے ساتھ مصر میں آئی۔