ur_gen_text_ulb/46/01.txt

1 line
811 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 46 \v 1 ۔ اور اسرائیل نے اُن سب کے ساتھ جو اُس کے تھے سفر کیِا اور بیرسبع پر آکر اپنے باپ اِضحاق کے خُدا کے لئے قُربانیاں گزُرانیں ۔ \v 2 ۔اور خُدا نے رات کو خواب میں اِسرائیل سے کلام کیِا اور کہا ۔اے یعقوب ! وہ بولا میَں حاضر ہوں ۔ \v 3 ۔اُس نے کہا ۔ میَں خُدا تیرے باپ کا خُدا ہُوں ۔ مصر میں جانے سے نہ ڈر ۔کیونکہ میں تجھے وہاں بڑی قوم بناؤں گا ۔ \v 4 ۔میَں تیرے ساتھ مصر کو جاؤں گا اور تجھے ضرور پھر لے آؤں گا۔ او ر یوسف اپنا ہاتھ تیری آنکھوں پر رکھے گا۔