ur_gen_text_ulb/45/27.txt

2 lines
526 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 ۔مگر جب اُنہوں نے اُس سے ساری باتیں جو یوسف نے اُنہیں کہی تھیں بتائیں۔اور جب اُس نے گاڑیاں جو یوسف نے اُس کے لانے کو بھیجی تھیں دیکھیں تو اُن کے باپ یعقوب کی روح تازہ ہُوئی ۔
\v 28 28۔اور اسرائیل بولا ۔یہ بس ہے کہ میرا بیٹا یُوسف ابھی تک زندہ ہے ۔میَں جاؤں گا اور مرنے سے پیشتر اُسے دیکھوں گا۔