ur_gen_text_ulb/45/24.txt

1 line
614 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۔تب اُس نے اپنے بھائیوں کو روانہ کیِا اور وہ چل پڑے اور اُس نے اُنہیں کہا ۔کہیں راہ میں جھگڑا نہ کریں ۔ \v 25 ۔ اور وہ مصر سے روانہ ہُوئے اور کِنعان کی سرزمین میں اپنے باپ یعقوب کے پاس پہنچے ۔ \v 26 ۔اور اُسے خبر دی یوُسف ابھی تک زندہ ہے ۔ اور کہ وہ مصر کی ساری سرزمین کا حاکم ہے ۔اور یعقوب کا دِل غیر موثر رہا ۔کیونکہ وہ اُن کا یقین نہ کرتا تھا ۔