ur_gen_text_ulb/50/24.txt

1 line
781 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 24 ۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا۔ میَں قریبِ مرگ ہُوں۔ اور خُدا یقیناً تمہیں یاد کرے گا۔اور تمہیں اِس سرزمین سے اُس سرزمین میں جس کی بابت اُس نے ابرہام اور اضحاق اور یعقوب سے قسم کھائی لے جائے گا ۔ \v 25 ۔اور یُوسف نے بنی اِسرائیل سے قسم لے کر کہا ۔خُدا یقیناً تمہیں یاد کرے گا ۔اور تم میری ہڈیوں کو یہاں سے لے جانا ۔ \v 26 ۔پس یُوسف ایک سو دس برس کا ہو کر مر گیا ۔اور اُنہوں نے اُس میں خُوشبوئیں بھریں۔اور مصر میں ایک صندوق میں رکھا۔