ur_gen_text_ulb/50/18.txt

1 line
817 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔اور اُس کے بھائی بھی آئے اور اُس کے سامنے گر پڑے ۔ اور اُنہوں نے کہا دیکھ ہم تیرے غُلام ہیں۔ \v 19 ۔یُوسف نے اُن سے کہا ، ڈرو مت۔ کیا میَں خُدا کی جگہ پر ہُوں؟ \v 20 ۔تم نے مجھ سے بدی کرنے کا ارادہ کیِا۔لیکن خُدا نے اُس سے نیکی کا ارادہ کیِا۔ تاکہ جو تم آج کے دِن دیکھتے ہووہ کرے۔ اور بہت سے لوگوں کی جانیں بچ جائیں۔ \v 21 ۔اور اب تم نہ ڈرو میَں تمہاری اور تمہارے لڑکوں کی پرورش کرُوں گا۔ اور اُس نے اُنہیں تسلی دی اور اُن سے نرمی اور مہربانی سے باتیں کیں۔