ur_gen_text_ulb/50/15.txt

1 line
856 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۔ اور جب یُوسف کے بھائیوں نے دیکھا ۔ کہ اُن کا باپ مر گیا ، تو اُنہوں نے کہا ۔کہ شاید یُوسف ہمیں دُکھ دے گا ۔ اور اُس ساری بدی کا جو ہم نے اُس سے کی پُورا بدلہ لے گا۔ \v 16 ۔تب اُنہوں نے یُوسف کو یُو ں کہلا بھیجا ۔ کہ تیرے باپ نے اپنے مرنے سے پہلے وصیت کی۔ \v 17 ۔کہ تم یُوسف سے کہنا اپنے بھائیوں کی خطا اور اُ ن کا گنُاہ بخش دے۔کیونکہ اُنہوں نے تجھ سے بدی کی تھی۔ اور ہم بھی تیری منت کرتے ہیں کہ اپنے باپ کے خُدا کے بندوں کے گنُاہ کو بخش دے۔ اور جب یُوسف سے یہ کہا گیا۔ تو وہ رویا۔