ur_gen_text_ulb/50/12.txt

1 line
667 B
Plaintext

\v 12 ۔اور اُس کے بیٹوں نے جیسا اُس نے اُنہیں حکم دِیا ۔اُس کے ساتھ کیِا۔ \v 13 ۔اُس کے بیٹے اُسے ملکِ کِنعان میں لے گئے اور اُسے مکفیلہ کے کھیت میں غار میں جِسے ابرہام نے قبرستان کی ملکیت کے لئے عفرون حِتی سے ممرے کے مقُابل خریدا تھا دفن کیِا۔ \v 14 ۔اور یُوسف اور اُس کے بھائی اپنے باپ کو دفن کرنے کے بعد اور سب، جو اُس کے ساتھ اُس کے باپ کو دفن کرنے گئے تھے مصر کو واپس آئے۔