ur_gen_text_ulb/50/10.txt

1 line
569 B
Plaintext

\v 10 ۔اور وہ جو رین اطاد میں یردن کے پار ہے آئے او ر وہاں بہت بڑے درد آلود نالے کر کے ماتم کیا اور اُس نے اپنے باپ کے لئے سات دن سخت ماتم کیِا۔ \v 11 ۔اور سرزمین کِنعان کے باشندے جو رین اطاد میں یہ ماتم دیکھ کر بولے کہ مصریوں کے لئے یہ بڑا درد ناک ماتم ہے ۔اِس لئے وہ جگہ اَبیل مصرئیم کہلاتی ہے۔اور وہ یردن کے پار ہے۔