ur_gen_text_ulb/49/31.txt

1 line
556 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 ۔وہاں ابرہام اور اُس کی بیوی سارہ دفن کئے گئے اور وہیں اضحاق اور اُس کی بیوی ربقہ دفن کئے گئے ۔اور وہیں میَں نے لیِاہ کو بھی دفنایا ۔ \v 32 ۔اُس کھیت اور اُس غار میں جو بنی حِت سے خریدا گیا۔ \v 33 ۔جب یعقوب اپنے بیٹوں کو وصیت کر چُکا تو اُس نے اپنے پاؤں بچھونے پر سمیٹے اور جان دے دی۔اور اپنے لوگوں میں جا ملا۔