ur_gen_text_ulb/49/28.txt

2 lines
832 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۔ اِسرائیل کے بارہ قبیلے یہی ہیں ۔اور یہی ہیں وہ باتیں جو اُن کے باپ نے کہیں جب اُنہیں برکت دی ۔اُس نے ہر ایک کو ایک ایک خاص برکت دی۔
یعقوب کی وفات \v 29 ۔ تب یعقوب نے اُنہیں تاکید سے کہا کہ جب میَں اپنے لوگوں میں شامل ہوں گا ۔تو مجھے اپنے باپ دادا کے ساتھ اُس غار میں جو عفرون حِتی کے کھیت میں ہے دفن کرنا۔ \v 30 ۔یعنی وہ غار جو مکفیلہ کے کھیت میں ممرے کے مقُابل کِنعان کی سرزمین میں ہے۔ جو ابرہام نے کھیت سمیت عَفرون حِتی سے خریدا تاکہ اُس کی ملکیت کا قبرستان ہو۔