ur_gen_text_ulb/48/14.txt

9 lines
915 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔اِسرائیل نے اپنا دہنا ہاتھ لمبا کیا اور افرائیم کے سر پر جو چھوٹا تھا رکھا اور اور بایاں ہاتھ منسی کے سر پر یعنی اپنے ہاتھوں کو بدل کر کیونکہ منسی پہلوٹھا تھا ۔ \v 15 ۔اور اُس نے یُوسف کو برکت دی اور کہا ۔
وہ خُدا کے جس کے رُوبر و چلے میرے آبا
ابرہام اور اضحاق۔
وہ خُدا جس نے آج کے دِن تک
عمر بھر میری پاسبانی کی \v 16 ۔ وہ فرشتہ کہ جس نے مجھے ہر مصُیبت سے بچایا
اِن لڑکوں کو برکت عطا فرمائے
جو میرے نام سے اور میرے آبا ابرہام اور اضحاق کے نام سے نامزد ہوں
وہ زمین میں برومند ہوں
اور زیادہ سے زیادہ بڑھ جائیں۔