ur_gen_text_ulb/48/11.txt

1 line
733 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۔ اور اِسرائیل نے یُوسف سے کہا ۔مجھے تو تیرا چہرہ بھی دیکھنے کی اُمید نہ تھی اور دیکھ خُدا نے تیری نسل بھی مجھے دِکھائی \v 12 ۔ تب یُوسف نے اُنہیں اُس کے گھٹنوں کے درمیان سے نکالا ۔اور وہ زمین تک جھُکا ۔ \v 13 ۔اور یُوسف اُن دونوں کو پکڑ کر افرائیم کو اپنے دہنے ہاتھ سے اِسرائیل کے بائیں ہاتھ سے اِسرائیل کے بائیں ہاتھ کے مقُابل اور منسی کو اپنے بائیں ہاتھ سے اِسرائیل کے دہنے ہاتھ کے سامنے اُس کے نزدیک لایا۔