ur_gen_text_ulb/48/05.txt

1 line
828 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۔اور اب تیرے دو بیٹے افرائیم اور منسی جو تجھ سے مصر کی سرزمین میں اُس سے پیشتر کہ میَں تیرے پاس مصر میں آیا۔ پیدا ہُوئے ۔ میرے ہیں۔ وہ روبن اور شمعون کی طرح میرے ہوں گے۔ \v 6 ۔اور اِن کے بعد جو تیرے ہاں پیدا ہوں وہ تیرے ہوں گے اور وہ اپنی میراث میں اپنے بھا ئیوں کے ہم نام ہوں گے۔ \v 7 ۔اور میَں جب فدان سے آتا تھا ۔ اور افرات کچھ دُور تھا ۔تو میرے سامنے راہ میں راخل کِنعان کی سرزمین میں مر گئی اور میَں نے اُسے وہیں افرات کی راہ میں دفن کیا ۔اور آج وہی بیت لحم ہے۔