ur_gen_text_ulb/48/03.txt

1 line
485 B
Plaintext

\v 3 ۔اور یعقوب نے یوسف سے کہا کہ خُدائے قادر لوز میں یعنی کِنعان کی سرزمین میں مجھ پر ظاہر ہُؤا اور مجھے برکت دی \v 4 ۔اور مجھ سےکہا دیکھ میَں تجھے برومند کرُوں گا اور بڑھاؤں گا اور میَں تجھے قوموں کا گروہ بناؤں گا اور تیرے بعد یہ زمین تیری نسل کو ابدی ملکیت میں دُوں گا۔