ur_gen_text_ulb/47/25.txt

1 line
557 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 25 ۔وہ بولے۔ کہ تُو نے ہماری جانیں بچائیں ۔ہم اپنے آقا کی نظر میں قابلِ عزت ہوں ۔ اور ہم فرعون کے غلام ہوں گے۔ \v 26 ۔ اور یوسف نے سارے مصر کے ملک کے لئے یہ آئین جو آج کے دِن تک ہے ۔ مقرر کیِا۔ جس کی رُو سے مصر کی زمین کی پیداوار کا پانچواں حصہ فرعون کا ہے۔ سِوائے پجاریوں کی زمین کے۔ کیونکہ وہ فرعون کی نہ تھی۔