ur_gen_text_ulb/47/07.txt

1 line
753 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔تب یُوسف اپنے باپ یعقوب کو اندر لایا ۔اور اُسے فرعون کے حضور پیش کیِا۔ اور یعقوب نے فرعون کو دُعائے خیر دی ۔ \v 8 ۔ اور فرعون نے اُس سے پُوچھا کہ تیری عُمر کتنے برس کی ہے ؟ \v 9 ۔ یعقوب نے فرعون سے کہا ۔کہ میری مسُافرت کے ایام ایک سو تیس برس ہیں اور میری زندگی کے برس تھوڑے اور بُرے ہوئے ۔اور وہ میرے با پ دادا کی زندگی کی مساُفرت کے ایام تک نہیں پہنچے ۔ \v 10 ۔تب یعقوب فرعون کے لئے دُعائے خیر کر کے اُس کے حضور سے باہر گیا ۔