ur_gen_text_ulb/45/19.txt

1 line
426 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔ اور یہ بھی حکم ہے اُن سے کہہ ، کہ تم یہ کرو کہ اپنے لڑکوں اور اپنی بیویوں کے لئے مصر کی سرزمین سے گاڑیاں لے جاؤ اور اپنے باپ کو بھی اُٹھا کر آؤ۔ \v 20 ۔اور اپنے اسباب کا کچھ افسوس نہ کرو ۔کیونکہ مصر کی ساری اچھی چیزیں تمہارے لئے ہیں۔