ur_gen_text_ulb/44/30.txt

1 line
864 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 30 ۔پس ۔اب میَں اُس لڑکے کے بغیر اپنے باپ کے پاس کیسے جاؤں ؟ نہیں! وہ مصیبت جو میرے باپ پر پڑے گی میری برداشت سے باہر ہے ۔ اور چوُنکہ اُس کی جان لڑکے کی جان کے ساتھ ملی ہُوئی ہے ۔ \v 31 ۔تو ایسا ہوگا ۔کہ وہ یہ دیکھ کر کہ لڑکا ہمارے ساتھ نہیں ہے مر جائے گا۔ اور تیرے خادم اپنے باپ تیرے خادم کے بُڑھاپے کو دُکھ کے ساتھ قبر میں اُتاریں گے ۔ \v 32 ۔کیونکہ تیرے خادم نے اپنے باپ کے پاس اُس لڑکے کا ضامن ہو کر کہا ۔کہ اگر میں اُسے تیرے پاس نہ پہنچاؤں۔ تو میَں اپنے باپ کا ہمیشہ تک گنہگار ہوں گا۔