ur_gen_text_ulb/44/20.txt

1 line
674 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۔اور ہم نے اپنے آقا سے کہا کہ ہمارا باپ بُوڑھا ہے۔ اور اُس کے بُڑھاپے کا ایک چھوٹا بیٹا ہے ۔اور اُس کا بھائی مر گیا ۔اور وہ اپنی ماں کا ایک ہی باقی رہا۔ اور اُس کا باپ اُسے پیار کرتا ہے۔ \v 21 ۔تب تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اُسے میرے پاس لاؤکہ میَں اُس پر نظر کرُوں۔ \v 22 ۔ہم نے اپنے آقا سے کہا کہ وہ لڑکا اپنے باپ کو چھوڑ نہیں سکتا ۔ اور اگر وہ چھوڑے ۔تو اُس کا باپ مر جائے گا ۔