ur_gen_text_ulb/44/18.txt

1 line
477 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۔ تب یہوداہ اُس کے نزدیک آکر بولا ۔ اے میرے آقا اپنے خادم کو اجازت دے۔ کہ اپنے آقا کے کانوں میں ایک بات کہے اور اپنے خادم پر تیرا غضب نہ بھڑکے ۔کیونکہ تُو فرعون کی مانند ہے ۔ \v 19 ۔میرے آقا نے اپنے خادموں سے یُوں کہہ کر پُوچھا کہ آیا تمہارا باپ یا اور بھائی ہے؟