ur_gen_text_ulb/44/16.txt

1 line
626 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔یہوداہ بولا۔ کہ ہم اپنے آقا سے کیا کہیں اور کیا بولیں اور کیوں کر اپنے آپ کو پاک ٹھہرائیں ؟ کہ خُدا نے تیرے خادموں کا گناہ ظاہر کیا ۔دیکھ ہم اور وہ بھی جس کے پاس سے پیالہ نکلا اپنے آقا کے غُلام ہیں ۔ \v 17 ۔وہ بولا۔ یہ بات مجھ سے دُور ہو کہ میَں ایسا کرُوں بلکہ جس آدمی کے پاس سے پیالہ نکلا وہی میرا غلام ہوگا اورتم اپنے باپ کے پاس سلامت چلے جاؤ۔