ur_gen_text_ulb/44/11.txt

1 line
499 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۔تب فی الفور ہر ایک نے اپنا بورا زمین پر اُتارا ۔اور ہر ایک نے اپنا بورا کھولا ۔ \v 12 ۔اور وہ ڈھونڈنے لگا ۔اور بڑے سے شروع کر کے سب سے چھوٹے پر ختم کیا ۔اور دیکھو پیالہ بنیمین کے بورے میں تھا۔ \v 13 ۔تب اُنہوں نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ہر ایک نے اپنا گدھا لادا اور شہر کو واپس لوٹے۔