ur_gen_text_ulb/44/08.txt

1 line
666 B
Plaintext

\v 8 ۔دیکھ وہ نقدی جو ہم نے اپنے بوروں کے مُنہ میں پائی سو ہم کِنعان کی سرزمین سے تیرےپاس واپس لائے ۔پس کیسے ہو سکتا ہے ؟ کہ ہم نے تیرے آقا کے گھر سے چاندی یا سونا چُرایا ہو۔ \v 9 ۔تیرے خادموںمیں سے جس کے پاس سے نکلے وہ مار ڈالا جائے اور ہم بھی اپنے آقا کے غلام ہوں گے۔ \v 10 ۔اُس نے کہا اچھا تمہارے کہنے کے موافق ہو گا ۔جس کے پاس نکلے وہ میرا غلام ہوگا ۔اور تم بے الزام ٹھہرو گے۔