ur_gen_text_ulb/44/03.txt

1 line
717 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔جب صبح کی روشنی ہُوئی وہ سب اپنے گدھے لے کر چل پڑے۔ \v 4 ۔اور وہ شہر سے باہر نکلے اور دُور نہ گئے تھے کہ یُوسف نے اپنے گھر کے داروغے سے کہا ۔کہ اُٹھ اور اُن لوگوں کا پیچھا کر ۔اور جب تُو اُنہیں جا لے گا تو اُن سے کہہ کہ تم نے کس لئے نیکی کے عوض بدی کی ہے ؟ \v 5 ۔تم نے کس لئے چاندی کا پیالہ مجھ سے چُرالیا ہے ؟ یہ وہی ہے جس میں میرا ٓقا پیتا ہے ۔وہ ضرور جان لے گا کہ وہ کہاں ہے؟ جو کچھ تم نے کیا ہے اچھا نہیں ۔