ur_gen_text_ulb/43/28.txt

1 line
575 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۔اُنہوں نے جواب میں کہا ۔کہ تیرا خادم ہمارا باپ خیریت سے ہے اور ہنوز زندہ ہے ۔پھر وہ جھک کر اُس کا آداب بجا لائے ۔ \v 29 ۔اور اُس نے اپنی آنکھ اُٹھائی اور اپنے بھائی بنیمین اپنی ماں کے بیٹے کو دیکھا اور کہا کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی جس کا ذکر تم نے مجھ سے کیا ،یہی ہے؟ اور کہا اے میرے فرزند! خُدا تجھ پر مہربانی کرے۔