ur_gen_text_ulb/43/26.txt

1 line
419 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 ۔ اور جب یوسف گھر میں آیا ۔تو وہ ہدیہ جو اُن کے پاس تھا ۔وہ اندر آئے اور زمین تک اُس کے آگے جھکے ۔ \v 27 ۔اُس نے اُن کی خیروعافیت پُوچھی اور کہا کہ کیا تمہارا بُوڑھا باپ جس کا ذکر تم نے کیا تھا ، اچھی طرح سے ہے ؟ کیا وہ اب تک زندہ ہے؟