ur_gen_text_ulb/43/21.txt

1 line
814 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔تو یُوں ہُؤا ۔ کہ جب ہم نے منزل پر اُتر کےاپنے بوروں کو کھولا تو دیکھا کہ ہر ایک کی نقدی اُس کے بورے کے مُنہ میں ہے ،ہماری نقدی پُوری تھی لہٰذا ہم اُسے واپس لائے ۔ \v 22 ۔نیز ہم اور نقدی بھی غلہ خریدنے کو لائے ہیں۔ اور ہم نہیں جانتے کہ ہماری نقدی کس نے ہمارے بورو ں میں رکھ دی۔ \v 23 ۔اُس نے کہا تمہاری سلامتی ہو۔ نہ ڈرو۔تمہارے خُداا ور تمہارے باپ کے خُدا نے تمہارے بوروں میں تمہیں خزانہ دِیا ۔ تمہاری نقدی مجھے مل چُکی ۔ پھر وہ شمعون کو اُ ن کے پاس لایا ۔