ur_gen_text_ulb/43/16.txt

1 line
495 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔ جب یُوسف نے بنیمین کو اُن کے ساتھ دیکھا ۔تو اُس نے اپنے گھر کے داروغہ سے کہا۔ کہ اِن مردوں کو گھر میں لے جااور اور کچھ ذبح کر کے کھانا تیار کر کیونکہ یہ مرد دوپہر کو میرے ساتھ کھانا کھائیں گے ۔ \v 17 ۔اُس نے جیسا یُوسف نے فرمایا تھا کیِا اور اُنہیں یُوسف کے گھر میں لایا ۔