ur_gen_text_ulb/43/13.txt

1 line
624 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔اپنے بھائی کو بھی لو، اُٹھو اور اُس مرد کے پاس جاؤ۔ \v 14 ۔اور خُدائے قادر اُس مرد کو تم پر مہربان کرے تاکہ وہ تمہارے دُوسرے بھائی اور بنیمین کو چھوڑ دے ۔اگر میَں بیٹوں سے محروم رہُوں تو رہُوں۔ \v 15 ۔تب اُنہوں نے وہ ہدیہ لیا ۔اور دُگنی نقدی اپنے ساتھ لی اور بنیمین کو بھی ساتھ لیِا اور اُٹھے اور مصر کو اُترے اور یُوسف کے آگے جاکر کھڑے ہُوئے ۔