ur_gen_text_ulb/43/11.txt

1 line
642 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۔تب اُن کے باپ اسرائیل نے اُن سے کہا۔ اگر یہ ایسا ہی ہے تو یُوں کرو ۔کہ اِس ملک کے عمدہ میوؤں میں سے اپنے بوروں میں رکھ لو اور اُس مرد کے لئے ہدیہ لے جاؤ ۔ کچھ روغن ِبلسان ،کچھ شہد ، کچھ نکعت اور دُھونا اور پستہ اور بادام ۔ \v 12 ۔اور دُگنی نقدی اپنے ساتھ لو ۔اور وہ نقدی جو تمہارے بوروں کے مُنہ میں رکھی ہوئی آئی،اپنے ساتھ لے جاؤ شایدکہ یہ غلطی سے ہُؤا ہو۔