ur_gen_text_ulb/43/08.txt

1 line
671 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔تب یہوداہ نے اپنے باپ اِسرائیل سے کہا۔ کہ لڑکے کو میرے ساتھ بھیج کہ ہم اُٹھیں اور جائیں تاکہ ہم اور تُو اور ہمارے سب بچے زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔ \v 9 ۔اور میَں اُس کا ضامن ہُوں۔تُو میرے ہاتھ سے اُسے طلب کرنا ۔اگر میَں اُسے تیرے پاس نہ لاؤں اور تیرے سامنے نہ بٹھاؤں ، تو میَں ہمیشہ تک تیرا گنہگار ہُوں گا ۔ \v 10 ۔کیونکہ اگر ہم دیر نہ کرتے تو اب تک دوبارہ واپس آگئے ہوتے۔