ur_gen_text_ulb/43/03.txt

1 line
686 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔تب یہوداہ نے اُسے کہا۔ کہ اُس مرد نے تاکید سے ہمیں کہا تھا ۔کہ تم بغیر اُس کے کہ تمہارا بھائی تمہارے ساتھ ہو۔ میرا مُنہ نہ دیکھو گے ۔ \v 4 ۔اِس لئے اگر تُو ہمارا بھائی ہمارے ساتھ بھیجتا ہے ۔تو ہم جائیں گے اور تیرے لئے غلہ خرید کر لائیں گے۔ \v 5 ۔اور اگر تُو نہ بھیجے تو ہم نہیں جائیں گے ۔کیونکہ اُس مرد نے ہم سے کہا ۔کہ جب تک تمہار ا بھائی تمہارے ساتھ نہ ہو ۔ تم میرا مُنہ نہ دیکھو گے۔