ur_gen_text_ulb/42/12.txt

1 line
382 B
Plaintext

\v 12 ۔وہ بولا۔ نہیں بلکہ تم ملک کی بُری حالت دیکھنے آئے ہو۔ \v 13 ۔تب اُنہوں نے کہا ۔کہ تیرے خادم بارہ بھائی کِنعان میں ایک ہی آدمی کے بیٹے ہیں۔ اور دیکھ سب سے چھوٹا آج کے دِن ہمارے باپ کے پاس ہے ۔اور ایک گم ہوگیا۔