ur_gen_text_ulb/41/55.txt

1 line
694 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 55 ۔جب ملکِ مصر کے سارے لوگ بھوکے ہُوئے تو وہ روٹی کے لئے فرعون کے آگے چلائے ۔ فرعو ن نے سب مصریوں سے کہا ۔ کہ یُوسف کے پاس جاؤ اور جو کچھ وہ تمہیں کہے، کرو۔ \v 56 ۔اور کال نے تمام روئے زمین کو گھیر لیا ۔تب یُوسف نے ذخیرہ کے کھتے کھول کر مصریوں کے ہاتھ بیچے اور مصر کے ملک میں کال کی شدت ہُوئی ۔ \v 57 ۔اور تمام زمین کے لوگ مصر میں یُوسف کے پاس غلہ خریدنے آئے ۔کیونکہ ساری زمین میں سخت کال تھا۔