1 line
542 B
Plaintext
1 line
542 B
Plaintext
\v 27 ۔اور وہ دُبلی بدصورت سات گائیں جو اُن کے بعد نکلیں سات برس ہیں ۔اور وہ سات خالی بالیں جو مشرقی ہو ا سے مرُجھائی ہوئی تھیں ۔کال کے سات برس ہیں۔ \v 28 ۔یہ وہی بات ہے جو میں نے فرعون سے کہی ۔خُدا نے جو کچھ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون پر ظاہر کیا۔ \v 29 ۔کہ سات برس تک مصر کی ساری زمین میں بڑی کثیر پیداوار ہوگی ۔ |