ur_gen_text_ulb/41/19.txt

1 line
589 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔بعد اُن کے نہایت خُوبصورت ، خراب اور دُبلی سات گائیں نکلیں کہ ویسی بدشکل میں نے ساری زمین مصر میں کبھی نہیں دیکھیں ۔ \v 20 ۔اور وہ دُبلی اور بدشکل گائیں پہلی سات موٹی گائیوں کو کھا گئیں ۔ \v 21 ۔جب وہ اُنہیں کھا چُکیں تو معلوم بھی نہ ہُؤا ، کہ وہ اُن کے پیٹ میں گئیں ۔بلکہ وہ ویسی ہی بدصورت رہیں جیسے کہ پہلے تھیں ۔ تب میَں جاگا۔