ur_gen_text_ulb/41/04.txt

1 line
508 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔اور اُن بدصورت اور دُبلی گائیوں نے اُن خُوبصورت اور موٹی سات گائیوں کو کھا لیِا ۔تب فرعون جاگا۔ \v 5 ۔اور پھر سو گیا اور دُوسرا خواب دیکھا کہ اناج کی سات بھری ہُوئی اور اچھی بالیں ایک ٹہنی میں ظاہر ہُوئیں ۔ \v 6 ۔اور بعد اُن کے اور سات بالیں پتلی مشرقی ہوا سے مرُجھائی ہُوئی نکلیں ۔