ur_gen_text_ulb/38/12.txt

1 line
905 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔ اور بہت دِن گزُر گئے۔ تو سوع کی بیٹی یہوداہ کی بیوی مر گئی ۔ اور جب یہوداہ تسلی پذیر ہُؤا ۔تو وہ اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے والوں کے پاس تمنت میں اپنے دوست حیرہ عُدلامی کے ساتھ گیا ۔ \v 13 ۔اور تمر کو خبر دی گئی اور کہا گیا۔ کہ دیکھ تیرا سُسر اپنی بھیڑوں کی پشم کترنے کے لئے تمنت کو جاتا ہے ۔ \v 14 ۔تب اُس نے اپنی بیوگی کے کپڑوں کو اُتارا ۔ اور برقع اوڑھا اور نقاب ڈالا ۔ اور عینیم کے تراہے میں جو تمنت کےراستے پر ہے جا بیٹھی ،کیونکہ اُس نے دیکھا ۔ کہ سیلہ بڑا ہُؤا۔ اور مجھے اُس کی بیوی نہیں بنایا ۔