ur_gen_text_ulb/37/34.txt

1 line
740 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 34 ۔ تب یعقوب نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ اپنی کمر پر باندھا اور بہت دِنوں تک اپنے بیٹے کا ماتم کرتا رہا ۔ \v 35 ۔اُس کے سب بیٹے اور اُس کی سب بیٹیاں اُسے تسلی دینے اُٹھیں ۔اور وہ تسلی پذیر نہ ہوتا تھا ۔ اور بولا کہ میَں ماتم کرتا ہُؤا اپنے بیٹے کے پاس بزرخ میں اُتروں گا ۔پس اُس کا باپ اُس کے لئے رویا ۔ \v 36 ۔اور مدیانیوں نے یُوسف کو مصر میں فوطیفار کے پاس جو فرعون کا خواجہ سرا اور پہرے داروں کا سردار تھا، بیچا۔