ur_gen_text_ulb/37/27.txt

2 lines
579 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 27 ۔آؤ اِسے اسمعیلیوں کے ہاتھ بیچیں اور اِس پر اپنے ہاتھ نہ ڈالیں۔ کیونکہ وہ ہمار ا بھائی اور ہمارا خُون ہے ۔ اور اُس کے بھائیوں نے اُس کی بات مانی ۔
\v 28 اُس وقت دو مدیانی سوداگر وہاں سے گزُرے ۔لہذا اُنہوں نے یُوسف کوکھینچ کر گڑھے سے باہر نکالا اور اسمعیلیوں کے ہاتھ بیس مِثقال کو بیچا ۔اور وہ یوسف کو مصر میں لائے ۔