ur_gen_text_ulb/37/25.txt

1 line
567 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 25 ۔اور وہ روٹی کھانے بیٹھے اور اُنہوں نے آنکھیں اُٹھائیں تو دیکھا کہ اسمعیلیوں کا ایک قافلہ نکعت اور بلسان اور دُھونا اور اُنٹوں پر لادے ہُوئے جِلعاد سے آتا ہے ۔کہ اُنہیں مصر میں لے جائے ۔ \v 26 ۔تب یہوداہ نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔ کہ اگر ہم اپنے بھائی کو مار ڈالیں اور اُس کا خُون چھُپائیں ۔تو کیا فائدہ ہو گا ؟