ur_gen_text_ulb/37/21.txt

1 line
459 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 ۔تب روبن سُن کر اُسے اُن کے ہاتھوں سے بچانے کے لئے بولا ۔کہ ہم اُسے قتل نہ کریں۔ \v 22 ۔اور کہا ۔کہ اُس کا خون مت بہاؤ بلکہ اُسے اُس گڑھے میں جو بیابان میں ہے ڈال دو ۔ اور اُس پر ہاتھ نہ ڈالو ، تاکہ وہ اُن کے ہاتھوں سے بچا کر اُس کے باپ تک اُسے پھر پہنچائے ۔