ur_gen_text_ulb/37/12.txt

1 line
621 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔ اور اُس کے بھائی اپنے باپ کے گلے چرانے کو سکم کو گئے ۔ \v 13 ۔تب اِسرائیل نے یوسف سے کہا ۔کیا تیرے بھائی سکم میں نہیں چراتے ہیں؟ آ!میَں تجھے اُن کے پاس بھیجوں ۔اُس نے اُسے کہا۔ کہ میَں حاضر ہوں ۔ \v 14 ۔تب اُس نے کہا ۔کہ جا دیکھ کہ تیرے بھائی اور گلے خیریت سے ہیں ؟ اور میرے پاس خبر لا ۔چُنانچہ اُس نے اُسے حبرون کی وادی سے بھیجا اور وہ سکم میں آیا۔