ur_gen_text_ulb/37/09.txt

1 line
806 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۔پھر اُس نے اور خواب دیکھا ۔اور اُسے اپنے بھائیوں سے بیان کر کے کہا۔ کہ میَں نے ایک اورخوا ب دیکھا کہ سوُرج اور چاند اور گیارہ ستارے میرے آگے جھکے ۔ \v 10 ۔اور جب اُس نے یہ اپنے باپ اور بھائیوں سے بیان کیِا ۔تب اُس کے باپ نے اُسے جھڑکا اور اُسے کہا کہ یہ کیا خواب ہے، جو تُو نے دیکھا ہے ؟ کیا میَں اور تیری ماں اور تیرے بھائی آئیں گے اور زمین تک تیرے آگے جھکیں گے \v 11 ۔پس اُس کے بھائیوں نے اُس سے حسد کیإ۔ لیکن اُس کے باپ نے اِس بات کو دِل میَں رکھا ۔