ur_gen_text_ulb/37/07.txt

1 line
520 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔کہ ہم پُولے باندھتے ہیں ۔ اور دیکھو! میرا پُولا اُٹھا اور سیدھا کھڑا ہُؤا۔ اور تمہارے پُولے آس پاس کھڑے ہو کر ، میرے پُولے کے آگے جھکے ۔ \v 8 ۔تب اُس کے بھائیوں نے اُسے کہا ۔کیا تُو ہمارا بادشاہ ہوگا یا ہمارا حاکم ہو گا ؟ اور اُس کے خوابوں اور اُس کی باتوں سے اُن کا کینہ زیادہ ہُؤا۔