ur_gen_text_ulb/37/05.txt

1 line
272 B
Plaintext

\v 5 اور یوُسف نے ایک خواب دیکھا ۔جو اُس نے اپنے بھائیوں کو بتایا۔تب وہ اُس سے زیادہ نفرت کرنے لگے۔ \v 6 ۔اُس نے اُن سے کہا۔ سُنو ! یہ خواب میَں نے دیکھا ہے۔