ur_gen_text_ulb/37/01.txt

1 line
555 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 37 \v 1 ۔اور یعقوب کِنعان کے ملک میں جہاں اُس کاباپ مسُافر تھا ۔ رہنے لگا۔ \v 2 ۔اور یہ اُس کی نسلیں ہیں۔ جب یُوسف سترہ برس کا ہُؤا ، وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ گلہ چراتا تھا ۔اور وہ جوان اپنے باپ کی بیویوں بلہاہ اور زِلفہ کے بیٹوں کے ساتھ رہتا تھا ، اور یُوسف نے اُن کے باپ کے پاس اُن کے بُرے کاموں کی خبر پہنچا دِی ۔