ur_gen_text_ulb/35/04.txt

1 line
512 B
Plaintext

\v 4 ۔تب اُنہوں نے سارے بُتوں کو جو اُن کے پاس تھے ۔اور بالیاں جو اُن کے کانو ں میں تھیں یعقوب کو دیں۔ اور یعقوب نے اُنہیں بلوط کے درخت کے نیچے جو سکم کے نزدیک تھا دَبا دِیا۔ \v 5 ۔تب اُنہوں نے کوُچ کیِا ۔اور اُن کے آس پاس کے شہروں پر خُدا کا خوف پڑا اور اُنہوں نے بنی یعقوب کا پیچھا نہ کیِا۔